Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

جعفراباد : بدامنی اور ڈکیتی کیخلاف نیشنل پارٹی کا احتجاج

جعفراباد : بدامنی اور ڈکیتی کیخلاف نیشنل پارٹی کا احتجاج

جعفراباد : بدامنی اور ڈکیتی کیخلاف نیشنل پارٹی کا احتجاج

جعفراباد ( خبردار نیوز ) نیشنل پارٹی جعفرآباد کے کال پر بدامنی آئے روز چابی چور اور موٹر سائیکل ڈکیتی کیخلاف احتجاج پارٹی آفس سے نکل

کر ٹی چوک پر مظاہرہ کیا گیا

مظاہرین سے نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری میر عبد الرسول بلوچ ، ضلعی صدر عبدالحکیم بلوچ صوبائی ورکنگ کمیٹی کے رکن راوت خان جمیعت علمائے اسلام کے رہنما میر

غلام رسول لہڑی ودیگر نے خطاب کی

ا مقررین پولیس کی نااہلی اور کرپشن کی وجہ سے عوام کو لوٹا جارہا ہے جو موجودہ حکومت کی نااہلی کا کہلا ثبوت ہے

نیشنل پارٹی نے ہمیشہ مظلوم عوام کی بھتری کیلیئے اواز بلند کیا اگر انتظامیہ نے جعفراباد کی شہریوں کو تحفظ فراہم نہیں کیا تو نیشنل پارٹی بہرپور تحریک چلائے گی

جس کی تمام تر ذمیداری موجودہ حکومت اور ضلعی انتظامیہ پر عائد ہوگی

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *