Daily Khabardar
July 13, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ماشکیل میں فائرنگ سے 5 افراد کا جاں بحق ، حکومت کا شفاف تحقیقات اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکمبلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف فورسز کا کریک ڈاؤن: “آپریشن شعبان” میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 109 تک جا پہنچیکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین اور حکومتی وفد میں مذاکرات، جوڈیشل کمیشن کی یقین دہانی کے بعد دھرنے میں اہم پیشرفتکوئٹہ: سانحہ زیارت کے خلاف لواحقین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری، جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ تدفین سے مشروطبلوچستان ہائی رسک علاقوں میں رہنے والے 7 لاکھ 30 ہزار 670 بچوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مقررضلع کوئٹہ دو اضلاع میں تقسیم، حکومت بلوچستان کا نوٹیفکیشن جاریکچھی میں 10 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز جاریوزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے، امن و امان پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گےزیارت شہداء کے جنازے احتجاجی دھرنے میں منتقل کرنے کا اعلانخضدار میں شفیق مینگل کے گھر پر مسلح حملہ، 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعاتماشکیل میں فائرنگ سے 5 افراد کا جاں بحق ، حکومت کا شفاف تحقیقات اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکمبلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف فورسز کا کریک ڈاؤن: “آپریشن شعبان” میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 109 تک جا پہنچیکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین اور حکومتی وفد میں مذاکرات، جوڈیشل کمیشن کی یقین دہانی کے بعد دھرنے میں اہم پیشرفتکوئٹہ: سانحہ زیارت کے خلاف لواحقین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری، جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ تدفین سے مشروطبلوچستان ہائی رسک علاقوں میں رہنے والے 7 لاکھ 30 ہزار 670 بچوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مقررضلع کوئٹہ دو اضلاع میں تقسیم، حکومت بلوچستان کا نوٹیفکیشن جاریکچھی میں 10 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز جاریوزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے، امن و امان پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گےزیارت شہداء کے جنازے احتجاجی دھرنے میں منتقل کرنے کا اعلانخضدار میں شفیق مینگل کے گھر پر مسلح حملہ، 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

لکی مروت : پولیس موبائل پردھماکہ ، اے ایس آئی سمیت 5 افراد زخمی

پشاور ( خبردارڈیسک ) خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردی کا ایک واقعہ پیش آیا، جہاں تھانہ شہبازخیل کی حدود میں پولیس موبائل کو بارودی مواد کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ایک اے ایس آئی سمیت پانچ اہلکار زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا اس وقت ہوا جب پولیس موبائل معمول کی گشت پر تھی۔

ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ بارودی مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، جسے قریب لا کر دھماکے سے اڑا دیا گیا۔

زخمیوں میں اے ایس آئی جمال الدین، کانسٹیبل عارف اور ڈرائیور میر حسن شامل ہیں، جبکہ ایک راہگیر بھی دھماکے کی زد میں آکر زخمی ہوا۔

تمام زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے، جبکہ علاقے میں سیکیورٹی سخت کر کے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *