Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
امریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان :سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے گرانٹ کے اجراء خوش آئند ہے وزیراعلی بگٹی

بلوچستان :سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے گرانٹ کے اجراء خوش آئند ہے وزیراعلی بگٹی

بلوچستان :سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے گرانٹ کے اجراء خوش آئند ہے وزیراعلی بگٹی

اکوئٹہ ( خبردار نیوز ) وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 2010 اور 2022 کے بارشوں اور سیلاب سے صوبے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے تاہم سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے وفاق کی جانب سے گرانٹ کا اجراء ایک خوش آئند اقدام ہے
وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن کی زیر صدارت بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی منصوبوں سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت
وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے اجلاس میں سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی سرگرمیوں کے لئے گرانٹ پر وفاق کا شکریہ ادا کرتے ہوے کہا کہ 2010 اور 2022 کے سیلاب سے صوبے میں بڑی تباہی آئی
انہوں نے موسم یاتی منصوبوں کی بحالی کے لیے کوئٹہ مین میٹ آفس کی ضرورت پر زور دیتے ہوے کہا کہ ان پروجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات کو کمیٹی میں شامل کیا جائے،
وزیر اعلٰی بلوچستان نے کہا کہ کچھی کینال پروجیکٹ صوبے کا اہم زرعی منصوبہ ہے جس پیش رفت کے لیے جائزہ اجلاس کا فوری انعقاد کیا جاے
جس پر وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کچھی کینال سے متعلق جائزہ اجلاس جلد منعقد کرنے کی ہدایت کردی

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *