Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

وزیراعلیٰ بلوچستان؛ نیشنل یوتھ سمٹ کی اختتامی تقریب میں شرکت

گوادر (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر پہنچ گئے ہیں۔ ان کے ہمراہ صوبائی کابینہ کے سینئر وزراء اور اعلیٰ

حکام کا وفد بھی موجود ہے۔

گوادر پہنچنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، جہاں مقامی بچوں نے انہیں گلدستے پیش کیے۔ دورے کا بنیادی مقصد شہر میں جاری تین روزہ نیشنل یوتھ سمٹ کی اختتامی

تقریب میں شرکت کرنا ہے۔

وزیراعلیٰ کو سمٹ کے مقام پر گزشتہ دو روز سے جاری مختلف تعلیمی، ثقافتی اور تربیتی سرگرمیوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

نیشنل یوتھ سمٹ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کریں گے اور ان میں انعامات تقسیم کریں گے۔

صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سمٹ کا مقصد ملک بھر کے نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے انہیں بلوچستان کی ترقی اور قومی دھارے میں شامل کرنا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *