Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بیکڑ کا ایک روزہ دورہ، عوامی و ترقیاتی امور کا جائزہ

بیکڑ (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر بیکڑ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے علاقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود کے امور کا تفصیلی

جائزہ لیا۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور سابق صوبائی وزیر خالد لانگو بھی ان کے ہمراہ تھے۔

اپنے دورے کے دوران وزیراعلیٰ نے میر غلام قادر میموریل اسپتال کا دورہ کیا اور وہاں موجود مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔ اسپتال انتظامیہ کی جانب سے وزیراعلیٰ کو فراہم کردہ طبی

سہولیات، دستیاب وسائل اور ہسپتال کو درپیش چیلنجز کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے اسپتال میں علاج معالجے کی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے متعلقہ حکام کو موقع پر ہی ضروری ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ”عوام کو ان

کی دہلیز پر بہتر طبی سہولیات فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے اور اس معاملے میں کسی بھی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔”

وزیراعلیٰ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت صحت کے شعبے کی بہتری اور عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ

دور افتادہ علاقوں میں صحت، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے تاکہ پسماندہ علاقوں کے عوام کا معیارِ زندگی بلند کیا جا سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *