Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

پاک-آسٹریلیا ون ڈے میچز 31 مئی، 2 جون اور 4 جون کو کرانے کی تجویز

لاہور ( خبردار اسپورٹس ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی سرگرمیوں کو حتمی شکل دینے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔

ذرائع کے مطابق، پاک-آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے شیڈول کے حوالے سے پی سی بی کو اب کرکٹ آسٹریلیا کے حتمی جواب کا انتظار ہے۔

پی سی بی نے تجویز دی ہے کہ ون ڈے سیریز کے تمام میچز لاہور میں منعقد کیے جائیں۔ سیریز کے لیے 31 مئی، 2 جون اور 4 جون کی تاریخیں تجویز کی گئی ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا سے گرین

سگنل ملتے ہی شیڈول کا باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا۔

پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے حوالے سے بھی بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں کرکٹ بورڈز سیریز کھیلنے پر متفق ہو گئے ہیں، جو رواں

سال اکتوبر کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔

اس ٹرائی نیشن سیریز کے لیے فی الحال وینیوز کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، جس کے بعد متعلقہ بورڈز کے ساتھ شیڈول شیئر کیا جائے گا۔

مزید برآں، سری لنکن ٹیم اپنے دورہ پاکستان کے دوران محض ون ڈے ہی نہیں بلکہ دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلے گی۔

ان تمام سیریز کا باقاعدہ اعلان بورڈز کی باہمی مشاورت مکمل ہونے کے بعد کیا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *