Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

چیف جسٹس سپریم کورٹ کا تعلیم دوست اقدام قابل تحسین قرار

چیف جسٹس سپریم کورٹ کا تعلیم دوست اقدام قابل تحسین قرار

چیف جسٹس سپریم کورٹ کا تعلیم دوست اقدام قابل تحسین قرار

زیارت ( پ۔ر) فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن(فپواسا ) کے مرکزی صدر و ڈائریکٹر پاکستان سٹڈی سینٹر یونیورسٹی آف پنجاب،لاھور اور فپواسا بلوچستان

چیپٹر کے صدر و ڈین فیکلٹی آف آرٹس و ہیومنٹیز یونیورسٹی آف بلوچستان نے تاریخی شہر غوسکی زیارت اور قائداعظم ریذڈینسی کا دورہ کیا اور قائداعظم ریذڈینسی سی قریب اس جگہ کا

بھی دورہ کیا جو چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جناب جسٹس فائز قاضی محمد عیسی کی خاندانی ملکیت تھی

اور انہوں نے ایک احسن قدم اٹھاتے ہوئے اس اہم اور قیمتی پلاٹ کو انوارئیمنٹل سائنس کےلئے وقف کیا۔

فپواسا کے مرکزی صدر ڈاکٹر امجد عباس مگسی و ڈائریکٹر پاکستان سٹڈی سینٹر یونیورسٹی آف پنجاب اور فپواسا بلوچستان چیپٹر کے صدر و ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ ہیومنیٹیز نے جناب

چیف جسٹس آف سپریم کورٹ آف پاکستان کے اس تعلیم دوست اقدام کو بہت سراہا

اور درخواست کیا کہ اس پلاٹ کو جامعہ بلوچستان کوئٹہ کے انوارئیمنٹل سائنس اور ہسٹری و ارکیالوجی ڈیپارٹمنٹس کو وقف کردے

تاکہ جامعہ بلوچستان اس کو ریسرچ سیمیناروں، ٹریننگز کےلئے بہتر انداز سے استعمال میں لائے۔

جس کے نتیجے میں پورے ملک سے محققین، اساتذہ کرام، طلباء وطالبات کو اس سے تعلیم اور تحقیق اور اپنی تاریخ سے منسلک ہونے کے ک مواقع ملیں گے۔

مزید برآں اس سے زیارت کی مقامی اور بین الاقوامی سطح پر سیاحت کے حوالے سے مزید مواقع پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *