Daily Khabardar
July 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

نوجوانوں کو ایک بٹن کی کلک سے جدید علوم تک رسائی حاصل ہے گورنرمندوخیل

نوجوانوں کو ایک بٹن کی کلک سے جدید علوم تک رسائی حاصل ہے گورنرمندوخیل

نوجوانوں کو ایک بٹن کی کلک سے جدید علوم تک رسائی حاصل ہے گورنرمندوخیل

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ نوجوان ہی قوم کی دیرپا ترقی اور تبدیلی کا بہت معتبر وسیلہ ہے اورایک بٹن پر کلک کرنے سے آپ جدید علم و تحقیق تک

رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نےکہا ہے کہ نوجوانوں کو سمجھنے کیلئےاور سماجی تبدیلی لانے کے لیے اصل محرکات کو پہچاننے کی ضرورت ہے

پالیسی سازی و فیصلہ سازی کے ذریعے انکی آواز سنی جائے اور انکے حقوق کی پاسداری کی جائیں.

نوجوانوں کے عالمی دن کے سلسلے میں کوئٹہ میں جاری ایک پیغام میں گورنر بلوچستان نے کہا کہ ڈیجیٹل انفارمیشن ٹیکنالوجی کی بدولت بےروزگار نوجوانوں کیلئے منافع بخش مواقع

دستیاب ہیں

ای- کامرس اور ڈیجیٹل مارکیٹ پلیس کے باعث نوجوان اپنے شوق کو منافع بخش کاروبار میں بدل سکتے ہیں.

انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ بولان میڈیکل یونیورسٹی کے طبی شعبوں میں مختلف بی ایس پروگرامز سے استفادہ کریں اور ملکی ترقی میں آپنا کردار ادا کریں

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *