Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

گورنمنٹ کالج ہوشاب شہید ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ کے نام سے منسوب

گورنمنٹ کالج ہوشاب کو شہید ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ کے نام سے منسوب

گورنمنٹ کالج ہوشاب کو شہید ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ کے نام سے منسوب

کوئٹہ۔ 15 اگست .حکومت بلوچستان نے گورنمنٹ بوائز کالج ہوشاب کو شہید ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ کے نام سے منسوب کردیا ہے

ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند کے مطابق وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی منظوری سے محکمہ کالجز ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن بلوچستان نے اس ضمن میں باضابطہ

نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ،

ترجمان صوبائی حکومت کا کہنا تھا کہ شہید ذاکر بلوچ نے دوران ڈیوٹی جام شہادت نوش کیا۔ ذاکر بلوچ ایک باصلاحیت نوجوان افسر ہونے کے ساتھ ساتھ تعلیم دوست انسان تھے جن کی

انتظامی اور تعلیمی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ،

شاہد رند نے کہا ہے صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھی شہید کے لئے اعلیٰ سول ایوارڈ کا اعلان کیا ہے حکومت اور عوام شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے، بلوچستان

حکومت شہید ذاکر بلوچ کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتی ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *