قرض کی عدم ادائیگی پر راجپال یادیو کی آبائی جائیداد نیلامی کے لیے مقرر

قرض کی عدم ادائیگی، بالی وڈ اداکار راجپال یادیو کی آبائی جائیداد ضبطی کے خطرے میں

بالی وڈ اداکار راجپال یادیو کو 16 کروڑ 61 لاکھ روپے سے زائد قرض کی عدم ادائیگی پر نئی مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ سینٹرل بینک آف انڈیا نے ان کی آبائی جائیداد پر ضبطی کا نوٹس چسپاں کر دیا ہے۔ نوٹس کے مطابق 34 دن کے اندر واجبات ادا نہ کیے گئے تو 9 ستمبر کو جائیداد کی ای نیلامی کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں