بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار نانا پاٹیکر 75 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئے۔

بچپن میں جب ہم فلمیں دیکھتے تھے تو نانا پاٹیکر کا کردار ہمیشہ سب سے دلچسپ اور منفرد ہوتا تھا۔ وہ نہ صرف شدت والے رولز میں کمال دکھاتے تھے بلکہ مزاحیہ کرداروں میں بھی بےمثال اداکاری کرتے تھے—جیسے فلم ویلکم میں۔ ان کی ہر فلم میں بہترین اور حقیقت پسندانہ اداکاری دیکھنے والوں کے دلوں میں گھر کر جاتی تھی۔
آج 8 اکتوبر 2026 کو وہ گووا میں اپنے گھر پر کارڈیک اریسٹ (دل کا شدید دورہ) کی وجہ سے 75 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے۔ ڈاکٹروں نے 45 منٹ تک سی پی آر کی کوشش کی لیکن انہیں بچایا نہ جا سکا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں