Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

بلوچستان میں جرائم پرقابو پانے کے لیے ایک اور قدم ،ویب سائٹ کا آغاز

بلوچستان میں جرائم پرقابو پانے کے لیے ایک اور قدم ،ویب سائٹ کا آغاز

بلوچستان میں جرائم پرقابو پانے کے لیے ایک اور قدم ،ویب سائٹ کا آغاز

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) بلوچستان پولیس جرائم پر قابو پانے کے لیے جدید ٹیکنالونی سے فائدہ اٹھاتے ہوے ویب سائٹ کا آغاز کردیا

کوئٹہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ج میں بلوچستان پولیس ویب سائٹ کا افتتاح کردیاگیا

اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے انسپیکٹر جنرل پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ نے کہا کہ عوام کی آسانی کیلتے ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جارہا ہے اور موجودہ ویب سائٹ کا

ڈیزائن عوامی سوچ کو مدنظر رکھ کر ترتیب دیا گیا ہے ۔

ان کے مطابق بلوچستان پولیس ویب سائٹ شروعات ہے مزید اس میں چیزیں شامل کرینگے تاکہ بلوچستان پولیس کو جدید ٹیکنالوجی کی طرف راغب کیا جا سکے

جب پولیس جدید ٹیکنالوجی کی طرف جائے گی تب ہم کامیاب ہونگے اور آنے والی نسل کی آسانی کیلئے ہمیں ٹیکنالوجی کی طرف جانا چاہئے

اس موقع پر صوبائی وزیر خزانہ میر شیعب نوشیروانی نے کہا کہ بلوچستان پولیس ویب سائٹ جدید دور کی ایک اہم ضرورت ہے کیونکہ امن وامان سب سے ضروری ہے بلڈنگ کے بغیر رہ

سکتے ہیں مگر امن و امان کے بغیر نہیں ۔

صوبائی وزیر خزانہ کے مطابق امن وامان کی بحالی پر کوئی سمجھوتا نہیں کرینگے امن وامان کی بحالی و عوام کا اعتماد کی بحالی کیلئے پولیس کے ساتھ ہیں

صوبائی وزیر تعلیم راحلیہ درانی نے کہا کہ جب سے آئی جی پولیس عبد الخالق سیخ صاحب آئے ہیں پولیس کی کارکردگی بہتر ہوئی ہے انہوں نے خواتین پولیس اسٹیشن بنانے سمیت خواتین کی

ہراسمنٹ کیس پر بہتریں اقدامات کیے ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *