Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

کمانڈنٹ ماوند بریگیڈ کرنل بابر خلیل ی، یوتھ آف کوہلو دفتر کا باقاعدہ افتتاح

کمانڈنٹ ماوند بریگیڈ کرنل بابر خلیل ی، یوتھ آف کوہلو دفتر کا باقاعدہ افتتاح

کمانڈنٹ ماوند بریگیڈ کرنل بابر خلیل ی، یوتھ آف کوہلو دفتر کا باقاعدہ افتتاح

کوہلو ( خبردار نیوز ) کوہلو یوتھ آف کوہلو دفتر کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا ہے افتتاحی تقریب میں کمانڈنٹ ماوند بریگیڈ کرنل بابر خلیل، لیفٹننٹ کرنل عمران نذیر اور قبائلی رہنما میر اسماعیل

خان مری نے فیتا کاٹ کر دفتر کا افتتاح کیا۔

افتتاحی تقریب کےموقع پر کمانڈنٹ ماوند برگیڈ بابر خلیل نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوہلو کے تمام نوجوان فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور علاقے کی تعمیر و

ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نوجوان اس قوم کا مستقبل ہیں اور ہم ہر پلیٹ فارم پر ان کی حمایت کریں گے۔

ہمارے دروازے ہمیشہ نوجوانوں کی رہنمائی کے لئے کھلے ہیں۔ کمانڈنٹ نے قبائلی رہنماؤں اور سول سوسائٹی سے بھی گزارش کی کہ وہ نوجوانوں کو فلاحی کاموں کی طرف راغب کرنے

میں ان کا ساتھ دیں۔ اس موقع پر سرکاری آفیسران قبائلی عمائدین اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *