Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ادویات کی پہلی کھیپ پارا چنار بھجوا دی گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ادویات کی پہلی کھیپ پارا چنار بھجوا دی گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ادویات کی پہلی کھیپ پارا چنار بھجوا دی گئی

لاہور ( خبردارنیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ادویات کی پہلی کھیپ پارا چنار بھجوا دی گئی۔

ادویات کا انتظام صوبائی وزیر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر کی نگرانی میں کیا گیا

محکمہ ایمرجنسی سروسز پنجاب نے خصوصی طور پر ایئر ایمبولینس بھجوائی

حکومت پنجاب اس مشکل وقت میں پارا چنار کے لوگوں کو ہر ممکن مدد فراہم کررہی ہے۔

وزیرصحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کے مطابق حکومت پنجاب کی خصوص ایئر ایمبولینس سروس ادویات کے ہمراہ پارا چنار جلد پہنچ جائے گی

اس کے علاوہ ائیر ایمبولینس سروس کے ذریعے زندگیاں بچانے والی ادویات پارا چنار پہنچا رہی ہے

انہوں نے بتایا کہ پارا چنار سے ائیر ایمبولینس کے ذریعے بہتر علاج کیلئے مریضوں کو راوالپنڈی بھی منتقل کریں گے

پارا چنار سے مریضوں کی دیگر سرکاری ہسپتالوں میں منتقلی کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں،

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *