ژوب ( نامہ نگار ) ژوب شہر میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
بتایاگیا ہے کہ کوئٹہ ژوب قومی شاہراہ سے ملحقہ ایک خالی پلاٹ سے دستی بم برآمد ہوا ہے
پولیس کے مطابق ڈی ایس پی سدو خان خروٹی کی سربراہی میں بی ڈی ایس ٹیم نے بم کو قبضے میں لیکر تلف کر دیا گیا ،
تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا