نئی دھلی ( خبردار نیوز ) بھارتی اداکارسیف علی خان دوران ڈکیتی مزاحمت پر گزشتہ شب اپنے گھیر میں زخمی ہوا ہے
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارسیف علی خان کی اسپتال میں سرجری کردی گئی ہے
پولیس کے مطابق گزشتہ رات ساڑے تین بجے نامعلوم افراد ڈکیتی کیئ نیت سے سیف علی خان کےگھرداخل ہوے تے
جہاں مزاحمت کرنے پرڈاکوؤں نےسیف علی خان پرحملہ کیا جس کے باعث اداکارسیف علی خان کو گہرے زخم آئے
ترجمان لیلاوتی اسپتال کے مطابق سیف علی خان کوریڑھ کی ہڈی کے قریب بھی زخم آیا
،ترجمان کے مطابق ڈاکٹروں نے سیف علی خان کی حالت خطرے سے باہربتائی ہے اور انہیں آرام کا مشہورہ دیا ہے