Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

اسپین میں شدید جنگلاتی آگ، 18 ہزار سے زائد افراد کو خطرہ

بارسلونا (نیوز ڈیسک) اسپین کے شمال مشرقی علاقے کاتالونیا میں شدید جنگلاتی آگ بے قابو ہو گئی، جس کے باعث 18 ہزار سے زائد افراد کو گھروں میں رہنے

کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

حکام کے مطابق آگ اب تک تقریباً 3,000 ہیکٹر رقبے کو راکھ کا ڈھیر بنا چکی ہے، جبکہ آگ کی شدت کے پیشِ نظر کئی افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا

گیا ہے۔

فائرفائٹرز، ہوائی جہاز اور فوجی ایمرجنسی یونٹ کے تعاون سے آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں، تاہم تیز ہواؤں اور خشک موسم کے باعث کارروائیوں میں

مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

متعلقہ حکام نے آگ کو Ebro ندی عبور کرنے سے روکنے میں کامیابی حاصل کی ہے، جس سے بڑے پیمانے پر پھیلاؤ کا خطرہ وقتی طور پر ٹل گیا ہے۔

اسپین میں گزشتہ ہفتوں سے جاری شدید گرمی کی لہر نے جنگلاتی آگ کے خطرات میں اضافہ کر دیا ہے۔

موسمی ماہرین کے مطابق یورپ بھر میں گرمی کے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں،

جس کی وجہ سے مختلف علاقوں میں آگ لگنے کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق، اسی علاقے میں یکم جولائی کو دو افراد آگ کی لپیٹ میں آ کر ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ متعدد زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہدایات پر عمل کریں اور متاثرہ علاقوں سے دور رہیں۔ آگ کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *