Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

ہیپاٹائٹس کی روک تھام کیلئے جعلی دندان سازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

ہیپاٹائٹس کی روک تھام کیلئے جعلی دندان سازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

ہیپاٹائٹس کی روک تھام کیلئے جعلی دندان سازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور ( خبردار نیوز ) پنجاب بھر میں ہیپاٹائٹس کی روک تھام کیلئے جعلی دندان سازوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا جس کے تحت جعلی، بغیر لائسنس ڈینٹل کلینکس بند

کرکے ایف آئی آر درج کرائی جائیں گی، خ

یہ بات محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کو ایک بریفنگ میں بتائی گئی ہے

جس میں کہا گیا ہے کہ جعلی ڈینٹل کلینکس ہیپاٹائٹس، ایڈز کے پھیلاو کا باعث بن رہے ہیں،

اس موقع پر صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے بتایا کہ باربرز/ بیوٹی پارلرز کی رجسٹریشن بھی اگلے ہفتے سے شروع کی جارہی ہےاور پنجاب بھر میں بیوٹی پارلرز کی

رجسٹریشن، لائسنسنگ کی مفت سہولت فراہم کی جائے گی،

انہوں نے کہا کہ بیوٹی پارلرز کی آسانی کے لئے پارلرز پر جاکر ہمارے نمائندے خود رجسٹریشن کا عمل مکمل کریں گےاور بیوٹی پارلرز کے سٹاف کی ہیپاٹئٹس سکریننگ بھی کی جائیگی،

اس کے علاوہ پارلرز کی رجسٹریشن میں شکایت کی صورت میں تحصیل سطح پر کمپلینٹ سنٹرز قائم کریں گے بقول انکے اب تک 69000 سے زائد بیوٹی پارلرز کی رجسٹریشن مکمل

ہوچکی ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *