Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

بلوچستان پولیس : فوری ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

پشاور میں پولیس یونیفارم سے مشابہت والی پرائیویٹ گارڈز کی زیر استعمال وردیوں کا معاملہ ایک بار پھر سامنے آیا اور کیپیٹل سٹی پولیس پشاور کا ممنوعہ وردی پہننے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا

پشاور میں پولیس یونیفارم سے مشابہت والی پرائیویٹ گارڈز کی زیر استعمال وردیوں کا معاملہ ایک بار پھر سامنے آیا اور کیپیٹل سٹی پولیس پشاور کا ممنوعہ وردی پہننے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)آئی جی پولیس بلوچستان اور ترجمان

بلوچستان پولیس کی جانب سے جاری کردہ حالیہ اعلامیے

میں پولیس کلچر کی تبدیلی اور عوامی مسائل کے فوری حل

کے لیے انقلابی اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے۔

​ترجمان بلوچستان پولیس کے مطابق، شہریوں کی جانب سے

موصول ہونے والی شکایات پر سخت نوٹس لیتے ہوئے پولیس

اہلکاروں کی جانب سے اختیارات سے تجاوز اور بیجا استعمال

کو روکنے کے لیے مانیٹرنگ شروع کر دی گئی ہے۔

واضح کیا گیا ہے کہ شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ

اہلکار کے خلاف قانون کے مطابق سخت تادیبی کارروائی عمل

میں لائی جائے گی۔​آئی جی پولیس بلوچستان نے تمام تھانوں کو پابند کیا ہے کہ وہ شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ کریں۔
​ایف آئی آر (FIR) فوری اندراج کو ہر صورت ممکن بنائیں۔

​عام شہریوں کے مسائل کے سدباب کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ

رکھی جائے

عوام کی سہولت کے لیے کوئٹہ سمیت تمام اضلاع کے تھانوں کے باہر ٹول فری نمبرز اور بلوچستان پولیس کے ذاتی واٹس ایپ نمبرز آویزاں کر دیے گئے ہیں۔
ان اقدامات کا مقصد شہریوں اور پولیس کے اعلیٰ حکام کے درمیان براہ راست رابطہ قائم کرنا ہے
تاکہ کسی بھی شکایت کی صورت میں شہری فوری رجوع کر سکیں۔
​ترجمان نے مزید بتایا کہ سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ میں ایک خصوصی سیل قائم کر دیا گیا ہے
جہاں درج کی جانے والی شکایات پر کارروائی کے دوران شکایت کنندہ کا نام صیغہ راز میں رکھا جاتا ہے۔ شہری کسی بھی انتقامی کارروائی کے خوف کے بغیر اپنی شکایات درج کروا سکتے ہیں۔”
​بلوچستان پولیس کے ان اقدامات کو عوامی حلقوں میں بڑے پیمانے پر سراہا جا رہا ہے، جس سے پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد کا رشتہ مضبوط ہونے کی توقع ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *