Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

امریکا ایران جنگ بندی میں توسیع: اقوام متحدہ کا پاکستان کی سفارتی کاوشوں کی بھرپور حمایت

نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریس نے امریکہ کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع کے فیصلے کا پرجوش خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی

کی کمی کی جانب ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔

سیکرٹری جنرل نے مزید بات چیت اور تنازع کے حل کے لیے پاکستان کی مسلسل سفارتی کوششوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ انتونیو گتریس نے امید ظاہر کی کہ پاکستان کی ان

مخلصانہ کاوشوں سے ایک جامع اور پائیدار حل کے لیے سازگار ماحول تشکیل پائے گا۔

یواین سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہا کہ جنگ بندی میں توسیع سے سفارت کاری کو فروغ ملے گا اور فریقین کے درمیان اعتماد سازی کے عمل کو تقویت ملے گی۔

انہوں نے تمام متعلقہ فریقین پر زور دیا کہ وہ ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کریں جس سے جنگ بندی کو خطرہ لاحق ہو سکے۔ انتونیو گتریس نے فریقین کو مشورہ دیا کہ وہ پائیدار تصفیے

اور خطے میں امن کے قیام کے لیے تعمیری مذاکرات کی راہ اپنائیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کی ثالثی اور کامیاب سفارت کاری کے نتیجے میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والی حالیہ پیش رفت کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے، جس کا مقصد خطے کو

ایک بڑے عسکری تصادم سے بچانا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *