کوئٹہ (خبردار نیوز) چلتن ہاؤسنگ سکیم میں واقعہ کی فائرنگ پر ڈی آئی جی کویٹہ نےایس ایچ او وومن پولیس اسٹیشن زرغونہ منظور کو ٹرانسفر کردیا گیا
ایس ایچ او کے بیٹے ایان احمد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا ہے
جاں بحق شخص کی شناخت عامر ولد محمد حسن کے نام سے ہوئی ہے
فائرنگ کے واقعے میں شاہین ولد اسد اللہ جہانزیب ولد محمد حسن زخمی ہوے ہیں
ملزم ایان احمد کی گرفتار کیلئے ٹیمیں چھاپے مار رہی ہیں
مزید تفتیش ایئرپورٹ پولیس کے حوالے سےڈی آئی جی عمران شوکت نے شفاف اور میرٹ پر تحقیقات کی ہدایت کردی ہے
ڈی آئی جی کوئٹہ نے کہا ہے کہ
واقعے میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا،