Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت بڑھ کر 2100 روپے تک جا پہنچی۔

آٹا مزید مہنگا ہو گیا
20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت بڑھ کر 2100 روپے تک جا پہنچی

لاہور میں اوپن مارکیٹ میں سرکاری نرخ پر آٹے کی دستیابی تقریباً ختم ہو گئی ہے، جبکہ 10 اور 20 کلوگرام کے تھیلوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق 10 کلو آٹے کا تھیلا 1050 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ 20 کلو کا تھیلا 2100 روپے تک پہنچ چکا ہے۔ اس سے پہلے 10 کلو آٹے کی سرکاری قیمت 910 روپے اور 20 کلو کی 1810 روپے مقرر تھی۔

فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت کی جانب سے سرکاری گندم کی فراہمی بند کیے جانے کے باعث آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

ادھر کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ لاہور میں روزانہ تقریباً 2 لاکھ آٹے کے تھیلوں کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن شہر سمیت پورے پنجاب میں سرکاری آٹا دستیاب نہیں رہا۔

پہلے فلور ملز سرکاری گندم حاصل کرکے 10 اور 20 کلو کے تھیلے سرکاری نرخ پر فراہم کرتی تھیں، مگر موجودہ حالات میں عوام کو آٹا مہنگے داموں خریدنا پڑ رہا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *