Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

کوئٹہ میں بیورو، کی بندش اور صحافیوں کی برطرفیوں کے خلاف بی یو جے کا بلوچستان اسمبلی سے واک آؤٹ

کوئٹہ( خبردار نیوز) اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت میں سوموار کو جب بلوچستان اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو
بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کی کال پر صحافیوں کا اسمبلی کی کوریج کا بائیکاٹ کیا
صدر بی یو جے منظور احمد رند کی قیادت میں صحافیوں کا بلوچستان اسمبلی کے گیٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیا
جس میں صحافیوں نے کوئٹہ میں سنو نیوز سمیت دیگر چینلز کے بیورو دفاتر بند کرنے کے خلاف نعرے بازی کی
صحافیوں نےالیکرانک میڈیا مالکان کی جانب سے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو بے روزگار کرنے کے خلاف بھی نعرے لگائے ،
مظاہرین نےسنو نیوز سمیت کویٹہ میں بند کئے گئے تمام ٹی وی چینلز کے دفاتر بحال کرنے اور کؤئٹہ میں ٹی وی چینلز سے نکالے گئے تمام صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو ملازمتوں پر بحال کرنے کا مطالبہ کیا
اسپر اسپیکر کی ہدایت پر صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی علی مدد جتک، رحمت صالح بلوچ اور فرح عظیم شاہ پر مشتمل وفد کی بی یو جے کے مظاہرے میں آمد ہوئی
وفد نے صحافیوں کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتے ہوئے ٹی وی چینلز کے بیورو دفاتر کی بندش اور صحافیوں کو بے روز گار کرنے کا معاملہ اسمبلی کے فلور پر اٹھانے کی یقین دہانی کرائی
ارکان نے میڈیا کے بیورو دفاتر بند کرنے اور صحافیوں و میڈیا ورکرز کو بے روز کرنے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے یقین دھانی کرائی کہ بلوچستان کے صحافیوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کے فلور پر بھی اٹھائیں گے ،
ان کے مطابق پوری بلوچستان اسمبلی اور یہاں کہ سیاسی قیادت بلوچستان کے صحافیوں کے ساتھ ہیں ،
بعد ازاں صحافیوں نے وزراء و اراکین اسمبلی کی یقین دہانیوں پر احتجاج اور اسمبلی کوریج کابائیکاٹ ختم کردیا

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *