Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ کا 1000واں میچ: جاپان نے تیونس کو 0-4 سے ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسپورٹس ڈیسک: فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران فٹبال کی تاریخ کا ایک بڑا سنگ میل عبور کر لیا گیا ہے، جہاں عالمی کپ کی تاریخ کا 1000واں میچ جاپان اور تیونس کے درمیان کھیلا گیا۔
اس تاریخی معرکے میں سامورائی بلیوز (جاپان) نے شاندار اور جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیونس کو 0-4 کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔
میچ کے آغاز سے ہی جاپانی کھلاڑیوں نے گیند پر اپنا کنٹرول برقرار رکھا اور تیونس کے دفاعی حصار کو یکے بعد دیگرے چار بار پاش پاش کیا۔ تیونس کے فارورڈز جاپانی ڈیفنس لائن کو توڑنے میں مکمل ناکام رہے اور پورے میچ میں بے بس دکھائی دیے۔
اس بدترین شکست کے ساتھ ہی تیونس کا فیفا ورلڈ کپ 2026 کا سفر باضابطہ طور پر ختم ہو گیا ہے اور وہ ٹورنامنٹ کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے، جبکہ جاپان نے اس تاریخی میچ کو اپنے نام کر کے اگلے مرحلے کے لیے پوزیشن مزید مستحکم کر لی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *