Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

فیفا ورلڈ کپ؛ ایرانی فٹبال ٹیم کا لاس اینجلس کے نام الوداعی امن اور دوستی کا پیغام

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ میں بیلجیم کے خلاف اہم میچ بغیر کسی گول کے ڈرا ہونے کے بعد ایرانی فٹبال ٹیم نے اپنے منفرد اور شاندار رویے سے سب کے دل جیت لیے۔
عالمی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ایرانی ٹیم نے لاس اینجلس اسٹیڈیم کا ڈریسنگ روم چھوڑنے سے قبل میزبان شہر کے نام ایک خصوصی شکریہ نوٹ چھوڑا۔
ایرانی فٹبال ٹیم نے اپنے اس پیغام میں لاس اینجلس کی شاندار مہمان نوازی کی کھل کر تعریف کی۔ ٹیم کی جانب سے لکھے گئے نوٹ میں کہا گیا، “ہم فخر کے ساتھ آئے، عزت کے ساتھ مقابلہ کیا اور وقار کے ساتھ واپس جا رہے ہیں۔
اس نوٹ میں جہاں میچ کے دوران بھرپور سپورٹ کرنے پر ایرانی شائقین کا شکریہ ادا کیا گیا، وہیں دنیا بھر کی تمام اقوام کے درمیان امن، احترام اور دوستی کا ایک مثبت پیغام بھی دیا گیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس شکریہ نوٹ میں ‘میناب 168’ بھی تحریر تھا جو توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
واضح رہے کہ بیلجیم جیسی مضبوط ٹیم کے خلاف میچ صفر صفر سے ڈرا ہونے کے بعد، ایرانی ٹیم ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی حاصل کرنے کی دوڑ میں بدستور شامل ہے اور اس کی امیدیں مضبوط ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *