Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

گوادر میں غیرقانونی ماہی گیری کی روک تھا م کے لیے 100 لیویز اہلکار تعینات

حکومت بلوچستان نے گوادر میں غیر قانونی ماہی گیری کو روکنے کے لیے مختلف اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرلیا اور اس مقصد کے لیے 100 کے قریب لیویز اہلکاروں کو تعینات کردیا حکومت کی جانب سے بلوچستان کی سمندری حدود میں غیر قانونی ماہی گیری روکنے لے لیے اقدام کے تحت غیر قانونی ماہی گیری کی روک تھام کے لیے لیویز فورس کے 100اہلکار وں کو فوری طور پر محکمہ فشریز کے حوالے کردیا گیا

حکومت بلوچستان نے گوادر میں غیر قانونی ماہی گیری کو روکنے کے لیے مختلف اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرلیا اور اس مقصد کے لیے 100 کے قریب لیویز اہلکاروں کو تعینات کردیا حکومت کی جانب سے بلوچستان کی سمندری حدود میں غیر قانونی ماہی گیری روکنے لے لیے اقدام کے تحت غیر قانونی ماہی گیری کی روک تھام کے لیے لیویز فورس کے 100اہلکار وں کو فوری طور پر محکمہ فشریز کے حوالے کردیا گیا

کوئٹہ ( خبردارنیو ز ) حکومت بلوچستان نے گوادر میں غیر قانونی ماہی گیری کو روکنے کے لیے مختلف اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرلیا اور اس مقصد کے لیے 100 کے قریب لیویز اہلکاروں

کو تعینات کردیا

حکومت کی جانب سے بلوچستان کی سمندری حدود میں غیر قانونی ماہی گیری روکنے لے لیے اقدام کے تحت غیر قانونی ماہی گیری کی روک تھام کے لیے لیویز فورس کے 100اہلکار وں کو

فوری طور پر محکمہ فشریز کے حوالے کردیا گیا

جو ممنوعہ جال استعمال کرنے والے ٹرالرز کے خلاف کاروائی کریں گے ،

ذرائع کے بڑے ٹرالروں کے زریعے ساحل کے قریب غیر قانونی ماہی گیری کے زریعے سمندری حیات کی نسل کشی کا خطرہ ہے اور لیویز فورس کے اہلکار وں کی دستیابی سے باہر سے

آنے والے پڑے ٹرالروں کی روک تھام میں مدد ملے گی

یاد رہے کہ ضلع گوادر کے ماہی گیروں کو سمندری حدود میں بڑے ٹرالروں کے زریعے غیرقانونی ماہی گیری کی شکایت کافی عرصے سے ہے ۔جس کے تحت حق دو تحریک کے زیر اہتمام

بلوچستان کی سمندری حدود میں غیر قانونی ماہی گیری کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج بھی کیا گیا

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *