خضدار ( خبردارنیوز ) محکمہ تعلیم نے غیرحاضر ملازمین کے خلاف کاروائی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور خصدار سے 5 ملازمین کو فارغ کردیا گیا جن میں تین خواتین اساتذہ اور دو
نائب قاصد تھے
محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق طویل غیر حاضری پر محکمہ تعلیم کے غیر حاضر ملازمین کے خلاف کاروائی کی ہے
ڈسٹرکٹ ایجوکیش آفیسر نے 5 ملازمین کو معطل کردیا نوٹیفیکیشن کے مطابق معطل ہونے والے ملازمین میں تین خواتین ٹیچر اور دو نائب قاصد شامل ہیں
بتایاگیا ہے کہ معطل شدہ ملازمین کا تعلق وڈھ ، پیشی کپر اور اور ناچ سے ہے
واضع رہے کہ حکومت بلوچستان نے حال ہی میں فیصلہ کیا ہے کہ صوبے میں تعلیم کی بہتری کے لیے غیر حاضر اساتذہ کے خلاف منوٹیفیکشن