Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

بلوچسستان میں سال کا آخری پولیومہم 30 دسمبرکوہوگا

بلوچسستان میں سال کا آخری پولیومہم 30 دسمبرکوہوگا

بلوچسستان میں سال کا آخری پولیومہم 30 دسمبرکوہوگا

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) ایمر جنسی آپریشن سنٹر بلو چستان کے کوآرڈینیٹرانعام الحق نے کہا ہے کہ بلو چستان میں پو لیو مہم 30دسمبر سے شروع ہو گی ۔

انہوں نے کہا کہ 16دسمبر کو مہم کی تیا ری کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں تمام اضلاع کے متعلقہ حکام نے شرکت کی ۔

اجلاس میں مہم کی تیا ریوں کا جا ئزہ لیا گیا اور اس امر کی ضرورت محسوس کی گئی کہ بلوچستان میں وسیع پیمانے پر پولیو وائرس کی موجودگی کے پیش نظر موثر مہم چلانے کے لئے

مزید تیاری کی ضرورت ہے تاکہ مائیکرو پلاننگ ، ٹیم ٹریننگ اور کمیونٹی کے ساتھ رابطے کا ری کو بہتر طریقے سے انجام دیا جا سکے

حکام کے مطابق سال 2024 کے آخری پولیومہم میں 26 لاکھ سے زیادہ 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پیلاے جائیں گے

اس مہم کے دوران پولیو ورکرز کی حفاظت کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گیے ہیں

اس سلسلے میں خبردار نیوز سے بات چیت کرتے ہوے کوئٹہ میں پولیو کی روک تھام کے لیے ٍپولیو ایمرجنسی مرکز کے سربراہ انعام الحق نے کہا کہ 30 دسمبر کو کوئٹہ سمیت صوبے 36

اضلاع میں پولیومہم کا آغاز ہوگا

ان کے مطابق گذشتہ 3 مہم کے دوران مختلف چیزوں پر فوکس کیا گیا ہے اور کوشش کی جارہی کہ تمام بچوں تک پولیو کے قظرے پہنچاے جائیں اس مقصد کے لیے نہ صرف اسٹاف میں

اضافہ کیاگیا بلکہ انکی تربیت پربھی خصوصی توجہ دی گئی ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *