بلوچستان پولیس کا ہم نیوز کے اشتراک سے ٹریفک مہم کا آغاز

بلوچستان پولیس کا ہم نیوز کے اشتراک سے ٹریفک مہم کا آغاز

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) ملک بھر کے طرح بلوچستان میں بھی ہم نیوز کی اشتراک سے ٹریفک مہم کا آغاز کردیا گا آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری نے مہم کو

بلوچستان میں ٹریفک کی بہترین کیلئے سنگ میل قرار دےدیا

کوئٹہ میں میڈیا کو ٍبریفنگ دیتے ہوے انہوں نے کہا کہ ٹریفک کی روانی ہم سب مل کر جاری رکھیں گے

انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کیلئے ہم نیوز کے اشتراک سے پولیس کے ساتھ مل کر ٹریفک مہم کا آغاز کردیا گیا

آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری نے ٹریفک مہم کو بلوچستان میں ٹریفک کی روانی میں اہم قرار دےدیا اور کہا کہ ٹریفک کی روانی حادثات کی روک تھا م

کے لیے مختلف اقدامات کررہے ہیں

آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری نے ٹریفک مہم کا حصہ بننے پر ہم نیوز نیٹ ورک کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ٹریفک مہم میں قوانین کی پاسداری ۔

ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا ۔کم عمری میں گاڑی چلانے کے نقصانات سمیت ٹریفک ایجوکیشن پر خصوصی توجہ دی جائے گئی

کوئٹہ میں رواں سال ڈرائیونگ کے دوران فون استعمال کرنے پر 321 ۔کم عمری ڈرائیوز کیخلاف 560 تیز رفتاری کیخلاف 894 ۔ون وے پر ڈرائیونگ

کرنے والے 480 بائیک پر سائیڈ ویو مررز کے عدم موجودگی سمیت ون ویلنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں