Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

بلوچستان کے ژوب میں بھائی کاغیرت کے نام پر بہین کی قتل

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) ژوب کےجیل روڈ پر بھائی کی فائرنگ سے بہن جاں بحق اور ملزم فرار ہونے میں کامیاب

ژوب شہر تھانہ کے ایس ایچ اور روزی خان مندوخیل نے بتایا کی فائرنگ کا واقعہ مقتولہ مسرت عزیز کے ایک رشتہ دار کے گھر کے اندر پیش آیا

واقعہ کے بعد خاتون کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا،جیاں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردیا گیا

تائم فائرنگ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا

پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق خاتون کی شناخت مسرت عزیزکے نام سے ہوئی جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ قتل درج کرلیا گیا اور مزید قانونی

کاروائی کے لئے پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی

روزی خان مندوخیل کے مطابق ابتدائی معلومات کے تحت خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کی گئی ہے

مقتولہ کافی عرصے سے سوشل میڈیا پر متحرک تھی اس کے علاوہ وہ ہ خواتین کی فلاحی مرکز کی سرفرستی بھی کررہی تھی

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *