Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

کوئٹہ میں موبائل سروس 2 دن کےلیے بند

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ میں موبائل سروس بند کردی گئی

محکمہ داخلہ کی جانب سے موبائل سروس 2 دن کے لیے بند کی گئی ہے ،

ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق موبائل اور انٹرنیٹ سروس آج اور کل بند رہے گی

بتایاگیا ہے کہ امن وامان کے تحت بند کی گئی ہے موبائل سروس اس کے بعد بند کی گئی جب جمعیت نےاج شرڈوان ہڑتال کی کال دی

موبائل سروس کی بندش سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے

دوسری جانب جمعیت نے کوئٹہ میں ضمی انتخاب کے دوران مبینہ دھاندلی کے خلاف رات سے دھرنا دیا ہے جو آج بھی جاری ہے

: گذشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 کوئٹہ 8 کے 15 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ ہوئی تھی غیر سرکاری نتائج مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار علی مدد جتک دوبارہ

کامیاب ہوے غیرسرکاری نتائج کے مطابق پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے نصراللہ زیرے دوسرے اور جمعیت علماء اسلام کے امیدوار میر عثمان پیرکانی تیسرے نمبر پرآے تھے

ڈپٹی کمشنرکوئٹہ آفس کے سامنے جمعیت کے دھرنے کی وجہ سے شہرمیں ٹریفک کی روانی متاثر ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے

یاد رہے کہ جمیعت کی اپیل پر آج کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں شٹرڈاون ہڑتال کی کال دی گئی ہے جس کے باعث کوئٹہ میں جزوی شٹرڈاون ہڑتال ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *