Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

ایچ ای سی کو تالا لگا دیں – آغا رفیع اللہ

ڈیرہ مراد جمالی میں بلوچستان کتاب کاروان کا کتابی میلہ

ڈیرہ مراد جمالی میں بلوچستان کتاب کاروان کا کتابی میلہ

اسلام آباد ( خبردار نیوز ) قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کیمٹی کی سب کمیٹی برائے تعلیم و تربیت کا دوسرا اجلاس کنوینئر کمیٹی ڈاکٹر شازیہ صوبیہ اسلم سومرو کی زیر صدارت ایچ ای سی میں

شروع ہوا

اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رئنما آغارفیع اللہ نے کہا کہاگر ایچ ای سی بہتر کام کر رہی ہوتی تو ہم سوال نہ اٹھاتے

بہتر ہے ایچ ای سی کو تالا لگا دیں قوم کے پیسوں سے تنخواہیں دے رہے ہیں

انہوں نے کہا کہ آج اگر ایچ ای سی کے ملازمین کے پرسنل اشوز ہوں تو ہر آدمی کوشش کرے گا ایچ ای سی نے ہمارے تسلی بخش جواب نہیں دئے

سبین غوری ممبر کیمٹی نے کہا کہ ایک وائس چانسلر آتا ہے تو یونی ورسٹی کا نقشہ بدل دیتا ہے

ڈاکٹر انوار الحسن گیلانی نے کہا کہ ادراہ کا وائس چانسلر بڑا اہم کردار ادا کرتا ہے

سوال کیا گیا کتنی یونی ورسٹیز کے وائس چانسلر تعینات نہیں ہوئے

کمیٹی کے سوال پر بتایا گیا کہ خیبر پختنواہ کی 24 پبلک سیکٹر یونی ورسٹیز کے وائس چانسلر نہیں ہیں پنجاب کی 30 یونی ورسٹیز میں وائس چانسلر نہیں ہیں

تاہم سندھ کی یونی ورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی کا معاملہ قدرے کم ہے

ڈاکٹر انوار الحسن گیلانی نے کہا کہ وائس چانسلر کی تعیناتی کا پراسس غیر سیاسی ہونی چاہیے چاہے جسکی حکومت آئے جسکی جائے وائس چانسلر کی تعیناتی وقت پہ ہونی چاہیے

انہوں نے بتایا کہ ایچ ای سی وائس چانسلر کمیٹی کا حصہ نہیں ہے تاہم خیبر پختون خواہ میں وائس چانسلرز کی تعیناتی سیاسی ٹسل کی وجہ سے نہیں ہو رہیں

طارق اقبال ڈائیریکٹر ایچ ای سی نے بتایا کہ خیبر پختون خواہ میں وزیر اعلی اور گورنر کی وجہ سے یونی ورسٹیز کے وائس چانسلر کی تعیناتی کے مسائل ہیں

18 ویں ترمیم کے باعث صوبوں کی یونی ورسٹیز کے وائس چانسلر تعیناتی کا معاملہ زیر بحث ہے

بعد میں قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کیمٹی کی سب کمیٹی برائے تعلیم و تربیت میں تمام صوبوں کے سیکٹریز کو اگلے اجلاس میں طلب کر لیا گیا

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *