Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

مانگی ڈیم کا منصوبہ 18 ارب روپے سے زاہد، بروقت مکمل نہ ہوسکا

مانگی ڈیم کا منصوبہ 18 ارب روپے سے زاہد، بروقت مکمل نہ ہوسکا

مانگی ڈیم کا منصوبہ 18 ارب روپے سے زاہد، بروقت مکمل نہ ہوسکا

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) کوئٹہ گریٹر واٹر سپلائی اسکیم کا مجموعی تخمینہ ساڑھے 7ارب روپے کا تھا ، جو بڑے پیمانے پر کرپشن کی وجہ سے بروقت مکمل نہ ہوسکا اور نہ ہی ی کوئٹہ میں

پانی کا مسئلہ حل ہوا،

مانگی ڈیم پر الگ سے کام کا آغاز 2017ء میں 9ارب روپے 33کروڑ روپے کی لاگت سے ہوا اس منصوبے کو 2022میں مکمل ہونا تھا لیکن 2024 میں بھی پایہ تکمیل کو نہیں پہنچ سکا،

جس کے باعث اب اس منصوبے کی لاگت 9ارب روپے کے اضافے کے ساتھ 18ارب روپے سے زائد ہو گئی ہے

ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں ڈیم کی تعمیر کی لاگت پر اعتراض اور تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے

پبلک اکائونٹس کمیٹی کے مطابق ڈیم کی لاگت میں اضافہ محکمہ پی ایچ ای کی نااہلی کی وجہ سے ہوا اور ذمہ داروں کو سزا دلانے کے لیے پی اے سی نے مانگی ڈیم منصوبے کے آڈٹ کا

فیصلہ کیا ہے

اس مقصد کے لیے چیئرمین پی اے سی نے ڈی جی آڈٹ کو خصوصی انکوائری اور ذمہ داروں کی نشاندہی کی ہدایت کی ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *