Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

پی ٹی آئی کاسابق وزیراعظم کی رہائی سمیت 3 صفحات کے مطالبات

بانی پی ٹی آئی کو190ملین کیس میں 14 سال قید کی سزا

بانی پی ٹی آئی کو190ملین کیس میں 14 سال قید کی سزا

اسلام آباد ( خبردارنیوز ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے 3صفحات پر مشتمل تحریری مطالبات حکومتی کمیٹی کو پیش کردیئے

پی ٹی آئی نے چارٹر آف ڈیمانڈ میں کمیشن کے ٹی او آرز بھی تجویز کر دیئے

پی ٹی آئی کی جانب سے تحریری مطالبات میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ بھی شامل ہے

پی ٹی آئی کی جانب سے 9مئی واقعات سے متعلق جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کیا گیا اور چوبیس سے 27نومبر2024کےواقعات کی تحقیقات کےلیے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ بھی کیا ہے

جس کے لیے چیف جسٹس پاکستا ن کی سربراہی میں 2 جوڈیشل کمیشن قائم کیا جاے

جس میں سپریم کورٹ کے 3ججز جوڈیشل کمیشن کا حصہ ہوں،

پی ٹی آئی نے ججز کی نامزدگی حکومتی اور پی ٹی آئی کمیٹی 7دن میں کرے گی

اس کے لیے دونوں جوڈیشل کمیشنز کی کارروائی عوام اور میڈیا کے لیے اوپن ہو

تاکہ کمیشن 9مئی کو بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے متعلق واقعات کی تحقیقات کرے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *