Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانبلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلان

پاکستان ویسٹ انڈیز دوسرا ٹیسٹ میچ 25 جنوری کو ملتان میں ہوگا

اکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کے درمیان سریز کا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ 25 جنوری کو ملتان میں کھیلا جاے گا اس مقصد کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اب سے تھوڑی دیر قبل ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گ

اکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کے درمیان سریز کا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ 25 جنوری کو ملتان میں کھیلا جاے گا اس مقصد کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اب سے تھوڑی دیر قبل ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گ

ملتان (خبردار اسپورٹس ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کے درمیان سریز کا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ 25 جنوری کو ملتان میں کھیلا جاے گا

اس مقصد کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اب سے تھوڑی دیر قبل ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئی

بتایا گیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم آج تین گھنٹے ٹریننگ سیشن کریں گی جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج آرام کرنے کا فیصلہ کیا ہے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 25 جنوری کو ملتان میں کھیلا جائے گا

یاد رہے کہ پاکستان کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے کیونکہ پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 137 رنرز سے شکست دی تھی

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *