Daily Khabardar
July 13, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ماشکیل میں فائرنگ سے 5 افراد کا جاں بحق ، حکومت کا شفاف تحقیقات اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکمبلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف فورسز کا کریک ڈاؤن: “آپریشن شعبان” میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 109 تک جا پہنچیکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین اور حکومتی وفد میں مذاکرات، جوڈیشل کمیشن کی یقین دہانی کے بعد دھرنے میں اہم پیشرفتکوئٹہ: سانحہ زیارت کے خلاف لواحقین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری، جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ تدفین سے مشروطبلوچستان ہائی رسک علاقوں میں رہنے والے 7 لاکھ 30 ہزار 670 بچوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مقررضلع کوئٹہ دو اضلاع میں تقسیم، حکومت بلوچستان کا نوٹیفکیشن جاریکچھی میں 10 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز جاریوزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے، امن و امان پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گےزیارت شہداء کے جنازے احتجاجی دھرنے میں منتقل کرنے کا اعلانخضدار میں شفیق مینگل کے گھر پر مسلح حملہ، 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعاتماشکیل میں فائرنگ سے 5 افراد کا جاں بحق ، حکومت کا شفاف تحقیقات اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکمبلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف فورسز کا کریک ڈاؤن: “آپریشن شعبان” میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 109 تک جا پہنچیکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین اور حکومتی وفد میں مذاکرات، جوڈیشل کمیشن کی یقین دہانی کے بعد دھرنے میں اہم پیشرفتکوئٹہ: سانحہ زیارت کے خلاف لواحقین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری، جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ تدفین سے مشروطبلوچستان ہائی رسک علاقوں میں رہنے والے 7 لاکھ 30 ہزار 670 بچوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مقررضلع کوئٹہ دو اضلاع میں تقسیم، حکومت بلوچستان کا نوٹیفکیشن جاریکچھی میں 10 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز جاریوزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے، امن و امان پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گےزیارت شہداء کے جنازے احتجاجی دھرنے میں منتقل کرنے کا اعلانخضدار میں شفیق مینگل کے گھر پر مسلح حملہ، 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

نومئی کے واقعات کاالزام ،اپوزیشن لیڈر عمرایوب عدالت میں پیش

نومئی کے واقعات کاالزام ،اپوزیشن لیڈر عمرایوب عدالت میں پیش

نومئی کے واقعات کاالزام ،اپوزیشن لیڈر عمرایوب عدالت میں پیش

اسلام آباد ( خبردار نیوز ) جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمر ایوب خان کے وکیل بابر اعوان نے دلائل دیتے ہوے کہا ہے کہ حکومت نو مئی کے واقعات میں الزامات ثابت کرنے میں ناکام ہوچکی

ہے

بابر اعوان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے لیڈر عمرایوب پر کس حد تک الزامات ہیں اور انکی وجوہات کیا ہیں ہمین بتایا جائے

انہوں نے کہا کہ یہ تو ٹرائل میں ہوتا ہے الزمات کے شواہد سامنے رکھے جائیں۔

جس پر عدالت نے استفسار کیا کہ کیا تفتیش کی سطح پر یہ بتانا ضروری ہے کہ ملزم پر الزامات کیا ہیں ۔

جس پر عمر ایوب کے وکیل بابر اعوان نے تمام ضمانتوں میں ایک تاریخ کی استدعا کی اور کہا کہ مختلف مقدمات میں بار بار ہیش ہونا مشکل ہے اور میرے کلائنٹ کیلیے بھی مشکل ہے

بقول باربر اعوان کے ایک مقدمہ کی سماعت آج ہے دیگر مقدمات میں 21 جولائی 23 جولائی اور 24 جولائی کی تاریخ مقرر ہے ۔

انہوں نے عدالت کو بتایا کہ پولیس کی جانب سے تاحال تفتیش مکمل نہ کی جا سکی، ریکارڈ بھی پیش نہ کیاگیا

جس پر عدالت نے کہا کہ ملزمان کیخلاف تفتیش مکمل ہونے دیں پھر معاملہ کو دیکھیں گے۔

تاہم بابر اعوان نے کہا کہ عمر ایوب کو دادا ٫ والد اور بیٹا فوج میں رہے ہیں۔

لیکن عدالت نے کہا کہ یہ تفتیش کا مرحلہ ہے یہ پولیس کا حق ہے کہ شواہد جمع کرا سکیں۔

اور گزشتہ سماعت پر پولیس کہتی رہی کہ ہمیں ملزم کا موبائل چاہیے تو دے دیں ۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *