پاکستان سپر لیگ : 8 میچز 17 سے 25 مئی تک کھیلے جائینگے،

لاہور ( خبردار نیوز ) پاکستان سپر لیگ کے بقیہ 8 میچز 17 سے 25 مئی تک کھیلے جائینگے،

وفاقی وزیر کھیل محسن نقوی کے مطابق پی ایس ایل 10 کا فائنل 25 مئی کو شیڈول کیا گیا ہے،

انہوں نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 10 جہاں سے رکی تھی وہیں سے ہی دوبارہ آغاز ہوگا،

چیئرمین پی سی بی نے مذید کہا کہ 6 ٹیمیں مدمقابل ہونگی اور کوئی خوف نہیں ہوگا،

یاد رہے کہ بھارتی جارحیت کے دوران راولپنڈی اسٹیڈیم  پر ڈرون حملہ ہوا تھا جس میں ڈرون حملے میں شہید کے دو کزن زخمی بھی ہوئے ۔

جس کے باعث پاکستان کو پی ایس ایل چند دنوں تک ملتوی کرنا پڑا

 جس پر گذشتہ روز  محسن نقوی

نے کہا تھا کہ بھارت  کے خلاف  کامیابی شہیدوں کے خون سے ملی ہے ۔  جس کے بعد بھارت اب ایڈونچر کرنے سے پہلے سو بار سوچے گا ۔

کیوکہ ہر محاذ پر بھارت کو بری طرح ہرایا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں