Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

میر اسد اللہ بلوچ کے خلاف الیکشن پیٹیشن عدم ثبوت کی بنیاد پرخارج

بلوچستان اسمبلی کی حلقہ پی بی 45 کوئٹہ 8 کے 15 پولنگ اسٹیشن پر ری پولنگ جاری

بلوچستان اسمبلی کی حلقہ پی بی 45 کوئٹہ 8 کے 15 پولنگ اسٹیشن پر ری پولنگ جاری

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) بلوچستا ن الیکشن ٹریبوتل ون نے بی این پی (عوامی) کے میر اسد اللہ بلوچ کے خلاف الیکشن پیٹیشن عدم ثبوت کی بنیاد پرخارج کر دی۔

بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس عبد اللہ بلوچ پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے نیشنل پارٹی کے رہنما حاجی محمد اسلام کی جانب سےبی این پی (عوامی) کے صدر میر اسد اللہ بلوچ کے خلاف

الیکشن پیٹیشن عدم ثبوت کی بنیاد پر خارج کر دی۔

یہ پٹیشن حلقہ پی بی 29 پنجگور سے بی این پی (عوامی) کے صدر میر اسد اللہ بلوچ کی کامیابی کے خلاف نیشنل پارٹی کے حاجی اسلام بلوچ کی جانب سے دائر کی گئی تھی ۔

حاجی اسلام بلوچ کی جانب سے نادر چھلگری، شبیر احمد شیرانی اور بلال محسن ایڈووکیٹ جبکہ میر اسد اللہ بلوچ کی جانب سے بلوچ خان اور جلیل بلوچ ایڈووکیٹ نے کیس کی پیروی کی۔

دونوں فریقین کی جانب سے گواہان اور ان کے حلف نامہ پیش کیئے گئے۔

پٹیشنر کی طرف سے الیکشن ایکٹ میں واضح کردہ کوئی معیاری شہادت پیش نہیں کی گئی، جس سے غیرقانونی اور کرپٹ پریکٹس کے الزامات ثابت ہو سکیں جس کی بنیاد پر الیکشن کو

کالعدم قرار دیا جاسکے۔

الیکشن ٹریبونل نے تمام گواہان کے بیانات کو جانچنے اور وکلا کے دلائل سننے کے بعد مذکورہ پٹیشن عدم ثبوت کی بنیاد پر خارج کر دی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *