اسفند کاکڑ تعلیم اور ناصر دورتانی سیکرٹری سماجی بہبود تعینات

کوئیٹہ :بلوچستان بیوروکریسی میں مزید تبادلے و تقرر ہاں
حکومت نے اسفندیار خان کاکڑ سکریڑی تعلیم تعینات کر دیا جبکہ عبدالناصر دوتانی ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر تعینات ہوگئے
علی اکبر بلوچ سیکرٹری ماحولیات تعینات اور
داؤد خلجی ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ تعینات جبکہمعین الرحمان ڈائریکٹر جنرل GDA تعینات کر دیے گءے
اس کے علاوہ میجر(ر)الیاس کبزئی ڈپٹی کمشنر سبّی تعینات ہوگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں