Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

بلوچستان میں طوفانی بارشین ،خضدار میں 1 طالب علم جان بحق 5 زخمی

دالبندین میں مارے جانے والے 5 افراد کی شناخت مکمل ،ورثاء کی تلاش

دالبندین میں مارے جانے والے 5 افراد کی شناخت مکمل ،ورثاء کی تلاش

خضدار (الطاف احمد ) خضدار کے علاقے خیراہ میں بارش کا پانی مدرسے میں جمع ہوگئی جس کے باعث مدرسے کی چھت گرگئی اور نتیجے میں مدرسے کا ایک طالب علم جاں بحق جبکہ

کے 5 طالب علم زخمی ہوئے

خیراہ میں مدرسے کا چھت گرنے سے متعدد طالب علم دب گئے جن کو نکالنے کے لیے امدادی کام کا آغاز کردیا گیا

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک طالب علم جاں بحق ہوگیا جبکہ کے 5 طالب علم زخمی ہوئے تھ

ے اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو کرکے زخمیوں اور جاں بحق ہونے والے اہسپتال منتقل کر دیا

طالب علم دینی تعلیم حاصل کر رہیں تھے اچانک مدرسے کا چھت گر گئی جس سے مدرسے کے دیگر طلبہ میں خوف وہراس پھیل گیا

جس کے بعد علاقے کے مکینوں نے انتظامیہ سے فوری طور پر مدرسہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *