Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

بارکھان:بورمیں گہرنے والے 10 سالہ بچہ نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) بارکھان کے علاقے سومن میں 10 سالہ بچہ 300 فٹ گہرے برمہ (بور) میں گر گیا، جس کےبعد ریسکیو آپریشن کا آغاز کردیاگیا لیکن تاحال

امدادی ٹیموں کو کامیابی نہیں ملی ہے

بارکھان کے علاقے سومن میں کل شام تقریباً 6 بجے ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں امیر بخش رند کا 10 سالہ بیٹا 300 فٹ گہرے برمہ (بور) میں جا گرا۔

واقعے کو اب تک تقریباً 16 گھنٹے گزر چکے ہیں، لیکن بچہ تاحال محصور ہے ابتدائی طور پر مقامی ریسکیو ٹیموں نے 8 گھنٹے مسلسل کوششیں کیں، تاہم وہ

صرف بچے کی قمیض نکالنے میں کامیاب ہو سکے۔ دورانِ کارروائی بچے کی قمیض پھٹ جانے سے وہ دوبارہ برمہ میں گر گیا

پی ڈی ایم اے اور کیو آر ایف کوہلو اور بارکھان کی ٹیمیں ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔ ڈپٹی کمشنر بارکھان کی خصوصی ہدایت پر پی ڈی ایم اے کی ٹیم کوئٹہ

سے پہنچ چکی ہے اور مقامی ریسکیو ٹیموں کے ساتھ مل کر مشترکہ آپریشن جاری ہے۔

پی ڈی ایم اے ٹیم جدید آلات اور وسائل کے ساتھ ریسکیو آپریشن میں حصہ لے رہی ہے تاکہ بچے کو جلد اور محفوظ طریقے سے نکالا جا سکے علاقے میں خوف،

تشویش اور افسوس کی فضا قائم ہے، جبکہ اہلِ خانہ اور مقامی لوگ بچے کی خیریت کے لیے دعاگو ہیں۔

ڈپٹی کمشنر نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ریسکیو ٹیمیں ہر ممکن وسائل استعمال کر کے بچے کی بازیابی کے لیے کوشاں ہیں تمام مقامی افراد اور اہل علاقہ سے اپیل

کی گئی ہے کہ وہ ریسکیو ٹیم کے کام میں تعاون کریں اور معصوم بچے کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *