Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

تہران: شریف یونیورسٹی پر بمباری؛ گیس اسٹیشن اور مسجد کو نقصان

تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے تہران پر کیے گئے فضائی حملوں میں تعلیمی اداروں کے قریبی علاقوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تہران کی معروف “شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی” کے قریب ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں یونیورسٹی کے گیس اسٹیشن کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

اس حملے کے باعث متعلقہ علاقے میں گیس کی سپلائی لائنیں متاثر ہوئی ہیں اور شہریوں کو گیس کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے کی شدت سے یونیورسٹی کے اندر واقع مسجد کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ دھماکوں کے نتیجے میں مسجد کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ عمارت کی چھتوں کو بھی

نقصان پہنچا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل تہران، قم اور بندر لنگہ میں ہونے والے حملوں میں بچوں سمیت 34 افراد کی شہادت کی خبریں سامنے آ چکی ہیں۔ تازہ حملوں میں تعلیمی اداروں اور شہری

سہولیات کو نشانہ بنائے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *