Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

ایران امریکا تنازعہ؛ پاکستان کا جنگ بند ی امن فارمولا تیار،

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی کو کم کرنے کے لیے پاکستان کی ثالثی میں ایک جامع امن

تجویز تیار کر لی گئی ہے، جو گزشتہ رات دونوں ممالک کے حکام کو منتقل کر دی گئی۔

رپورٹ کے مطابق مجوزہ معاہدے کے ابتدائی فریم ورک پر آج ہی اتفاق ہونا ضروری ہے۔ اس معاہدے کے تحت ایران یہ عہد کرے گا کہ وہ جوہری ہتھیار تیار نہیں کرے گا،

جس کے عوض عالمی برادری ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم کرے گی اور اس کے منجمد اثاثے بھی بحال کر دیے جائیں گے۔ مزید برآں، اس معاہدے میں آبنائے ہرمز کے حوالے سے

ایک علاقائی فریم ورک بھی طے پائے گا۔

اس سفارتی کوشش کی سب سے اہم کڑی یہ ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان حتمی مذاکرات کے لیے اسلام آباد کو مرکز چنا گیا ہے، جہاں براہِ راست بات چیت متوقع ہے۔

دوسری جانب ایک سینئر ایرانی عہدیدار نے عالمی خبر رساں ادار ے رائٹرز کو بتایا کہ تہران کو پاکستان کی تجویز موصول ہو گئی ہے اور اس کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔

تاہم، ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ تہران کسی بھی قسم کی ڈیڈ لائن کو قبول کرنے کے لیے دباؤ میں نہیں آئے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *