Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

کوئٹہ میں آج گیس کا بڑا بریک ڈاؤن

پاک ترکمانستان تاپی (TAPI) گیس پائپ لائن منصوبہ بروقت مکمل کرنے پراتفاق

پاک ترکمانستان تاپی (TAPI) گیس پائپ لائن منصوبہ بروقت مکمل کرنے پراتفاق

کوئٹہ (نیوز رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) نے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی کی عارضی معطلی کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔

کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ گیس پائپ لائنز کے ضروری مرمتی کام کو مکمل کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

اوقاتِ کار اور متاثرہ علاقے:

ایس ایس جی سی کے مطابق گیس کی سپلائی صبح 10:00 بجے سے شام 05:00 بجے تک بند رہے گی۔ اس دوران درج ذیل علاقے اور ان کے گرد و نواح براہِ راست متاثر ہوں گے:

خزاں اور حاجی کیمپ،خروٹ آباد اور بکرا منڈی؛لنک بادینی روڈ اور بھوسا منڈی؛مل کالونی اور ملحقہ آبادیاں شامل ہیں –

انتظامیہ کی ہدایت:

سوئی سدرن گیس کمپنی نے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سات گھنٹے کے اس طویل تعطل کے دوران پریشانی سے بچنے کے لیے کھانا پکانے اور دیگر ضروریات کے لیے متبادل ایندھن کا قبل از وقت انتظام کر لیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ مرمتی کام مکمل ہوتے ہی شام پانچ بجے کے بعد گیس کی فراہمی بحال کر دی جائے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *