Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
امریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان بھر میں تحفظ آئین پاکستان کے تحت احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے

بلوچستان بھر میں تحفظ آئین پاکستان کے تحت احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے

بلوچستان بھر میں تحفظ آئین پاکستان کے تحت احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) ملک بھر کی طرح تحصیل سنجاوی میں تحفظ آئین پاکستان کی اپیل پر سنجاوی شہر احتجاجی ریلی کا نکالی گئی ریلی کے شرکاء سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان

حق شدید نعرہ بازی کی۔

سنجاوی میں بھی ملک بھر کی طرح تحفظ آئین پاکستان مرکزی کی قیادت اپیل پر سنجاوی شہر میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی نکالی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما حاجی

نواب خان پشتونخو ملی پارٹی کے مرکزی نائب صدر سردار حاجی حبیب الرحمن دومڑ کی قیادت میں نکلی گی ریلی

سنجاوی پاکستان تحریک انصاف کے دفتر شروع ہو کر شیر مختلف شاہراہوں سے ہو زیارت کوئیٹہ روڈپر اختتام پذیر ہو ریلی کے شرکاء نے عمران خان حق شدید نعرہ بازی کی ریلی میں

پاکستان تحریک انصاف اور پشتونخو ملی پارٹی کے کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی

ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما حاجی نواب خان دومڑ پشتونخو ملی پارٹی سردار حاجی حبیب الرحمن دومڑ نے کہا عوام منہگائی چکی میں

پس رہے ہیں

چمن میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے رہائی اور دیگر مطالبات کےلئے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ اورجلسہ منعقد ہوا

جس سے خطاب کرتے ہوے مقرریں نے مطالبہ کیا کہ ملک میں آئین وقانون کی بالادستی یقینی اور عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدوں کو پوری طور رہا کیا جائے

اس کے علاوہ ملک میں بدامنی اور مہنگائی فوری طور قابو کیا جائے

اس سے قبل تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت نکالی گئی ریلی مختلف شاہراہوں سے گزرنے کے بعد احتجاجی جلسے میں تبدیل ہوئی

جلسے سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ حکمران ملک آئی ایم ایف کی حوالے کر دیا ہے انہوں نے حکومت سابق وزیراعظم اور قیدی نمبر 804کو فوری طور رہا ہے عمران خان پاکستان

کے سب سے بڑی سیاسی جماعت کی لیڈر ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *