Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

پاکستان کے پاس دنیا کے بہترین فاسٹ بولرز ہیں،ڈیرل مچل۔

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ (PSL) میں راولپنڈی پنڈیز کی نمائندگی کرنے والے نیوزی لینڈ کے نامور بیٹنگ آل راؤنڈر ڈیرل مچل نے پاکستانی فاسٹ بولنگ ٹیلنٹ کی کھل کر

تعریف کی ہے۔

پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیرل مچل کا کہنا تھا کہ پاکستان واپس آکر انہیں دلی خوشی ہوئی ہے، یہاں کے لوگ اپنی مہمان نوازی میں اپنی مثال آپ ہیں۔

انہوں نے پاکستانی بولنگ لائن اپ کو سراہتے ہوئے کہا کہ “پاکستان کے پاس دنیا کے بہترین فاسٹ بولرز موجود ہیں اور یہاں کے بولنگ ڈیپارٹمنٹ میں بے پناہ ٹیلنٹ چھپا ہوا ہے”۔

مچل نے مزید کہا کہ بطور غیر ملکی کھلاڑی ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہم اپنا تجربہ مقامی نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ ان کے کھیل میں نکھار آئے۔ گزشتہ سیزن کا ذکر کرتے

ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور قلندرز کو ٹرافی اٹھاتے دیکھنا ایک یادگار لمحہ تھا۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ اب ایچ بی ایل پی ایس ایل کے رواں سیزن میں راولپنڈی پنڈیز کی ٹیم اپنی کارکردگی کے تسلسل کو بہتر بناتے ہوئے شاندار کھیل پیش کرے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *