Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

لبنان پر اسرائیل حملےجاری، کہی علاقوں میں کشیدگی برقرار

بیروت / یروشلم ( خبر دار ڈیسک ) مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، تازہ حملوں میں جنوبی لبنان کے سرحدی دیہات اور قصبوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

عرب ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے آج صبح جنوبی لبنان کے علاقوں میں متعدد فضائی کارروائیاں کیں۔ ان حملوں کے نتیجے میں زوردار دھماکے سنے گئے اور کئی مقامات سے

دھوئیں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے۔

تاحال ان حملوں میں ہونے والے جانی یا مالی نقصان کی حتمی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

اسرائیل کی جانب سے یہ کارروائیاں ایک ایسے وقت میں کی گئی ہیں جب لبنان اور اسرائیل کی سرحد پر گزشتہ کئی ہفتوں سے حالات انتہائی کشیدہ ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیارے مسلسل لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، جس کے باعث پورے خطے میں بڑے پیمانے پر جنگ چھڑنے کے خدشات منڈلا رہے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *