Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

کوئٹہ /ہزار گنجی سبزی منڈی میں فائرنگ س2 افراد جاں بحق

کوئٹہ ( خبر دار نیوز )کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوئے ہیں

اطلاعات کے مطابق اتوارر کو ہزار گنجی سبزی منڈی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی

فائرنگ سے دو افراد جاں پانچ ،زخمی ہوگئے ،

پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا،

بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کا نشانہ بننے والے ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے سبزی فروش ہیں ،

واقعہ کےبعد پولیس ننےواقعے کے بارے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ،

دوسری جانب صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے ہزار گنجی میں فائرنگ واقعے کا نوٹس لے لیا

وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو کی واقعے کی شدید مذمت کرتےہوئے واقعہ سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

کوئٹہ میں جاری ہونے والے ایک بیا ن میں انہوں نے واقعے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث افراد قانون کے گرفت سے نہیں بچ سکتے،

وزیرداخلہ کے مطبابق دہشت گردوں کو معصوم اور بے گناہ جانوں کا ضیاع ہونے نہیں دیں گے،انہوں نے زخمیوں کو بہتر طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *