بچیوں کی تعلیم حکومت کی اولین ترجیح ہے-سردار کھتران

بارکھان ( خبردا نیوز ) صوبائی وزیر سردار عبداہرحمن کھتیران نے وٹاکڑی میں گرلز مڈل اسکول کی تکمیل بچیوں کی تعلیم کی فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے -اور کہا کہ بچیوں کو اب تعلیم

کے لیے دور نہیں جانا پڑے گا-انکے مطابق حکومت بچیوں کی تعلیم کو اولین ترجیح دے رہی ہے

صوبائی وزیر نے کہا کہ وٹاکڑی کا نیا اسکول تعلیمی ترقی میں اہم سنگ میل ہے-کیونکہ تعلیم یافتہ بچی پورے معاشرے کی ترقی کا ذریعہ ہے-بقول انکے کہ وہ اپنے حلقے میں تعلیم اور

صحت کی سہولیات بہتر بنائیں گے-

صوبائی وزیر سردار عبداہرحمن کھتیران ایک بیان میں مذید کہا کہ وٹاکڑی میں تعلیمی شعور کے فروغ کے لیے اقدامات جاری ہے اور عوام سے کیے گئے وعدے ہر صورت پورے کریں

گے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں