Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیوں میں تیزی

کوئٹہ (‌خبردار نیوز) بلوچستان کے گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے، جہاں دو کارگو جہاز لنگر انداز ہو کر سامان کی ترسیل میں مصروف ہیں۔

چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ کے مطابق مختلف اقسام کے کارگو کی آمد سے بندرگاہ کی اہمیت اور اقتصادی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔

گوادر بندرگاہ پر پہلا جہاز ایم وی ہوم لیڈر 368.7 ٹن ٹرانس شپمنٹ کارگو لے کر پہنچا، جس میں مشینری اور جنرل سامان شامل ہے۔

دوسری جانب ایم وی ڈولفن 103 پانچ ہزار میٹرک ٹن ایم او پی کھاد لے کر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا، جو صنعتی اور زرعی ضروریات کو پورا کرے گا۔

ترجمان گوادر پورٹ اتھارٹی کے مطابق دونوں جہازوں سے سامان کی بروقت کلیئرنس اور ہینڈلنگ کے لیے مکمل انتظامات کیے گئے ہیں۔

چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کی سرگرمیاں گوادر پورٹ کی آپریشنل صلاحیت، استعداد اور علاقائی تجارتی اہمیت کو مزید بڑھا رہی ہی

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *